Blog
Books
Search Hadith

باب: ذی روح کو ذی روح کے بدلے کمی زیادتی کے ساتھ نقد بیچنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
ایک غلام آیا تو اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہجرت پر بیعت کی، آپ کو یہ علم نہیں تھا کہ یہ غلام ہے، اتنے میں اسے ڈھونڈتا ہوا اس کا مالک آ پہنچا تو آپ نے فرمایا: ”اسے میرے ہاتھ بیچ دو“، چنانچہ آپ نے اسے دو کالے غلاموں کے بدلے خرید لیا، پھر آپ نے اس کے بعد کسی سے بیعت نہیں لی جب تک کہ اس سے پوچھ نہ لیتے کہ وہ غلام ہے؟۔

It was narrated that Jabir Sair: A slave came and gave his pledge to the Messenger of Allah to emigrate, and the Prophet did not realize that he was a slave. Then his master came looking for him. The Prophet said; 'Sell him to me.' So he bought him for two black slaves, then he did not accept until he had asked; 'Is he a slave?'''

Haidth Number: 4625