Blog
Books
Search Hadith

باب: سلف اور بیع ایک ساتھ کرنا (یعنی بیچنے والا ایک چیز بیچے اس شرط پر کہ خریدار اس کو قرض دے)۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلف اور بیع ایک ساتھ کرنے، ایک بیع میں دو شرطیں لگانے، اور اس چیز کے نفع لینے سے منع فرمایا جس کے تاوان کا وہ ذمے دار ( ضامن ) نہ ہو ۱؎۔

It was narrated from 'Amr bin shu'aib, from his father, from his grandfather, that: the Messenger of Allah prohibited lending on the condition of a sale, or to have two conditions in one transaction, or to profit from what you do not posses.

Haidth Number: 4633