Blog
Books
Search Hadith

سمندر کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اللہ کے رسول! ہم سمندری سفر کرتے ہیں، اور اپنے ساتھ تھوڑا پانی لے جاتے ہیں، اگر ہم اس سے وضو کر لیں تو ہم پیاسے رہ جائیں گے، کیا ہم سمندر کے پانی سے وضو کر لیا کریں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اس کا پانی پاک کرنے والا، اور مردار حلال ہے  ۱؎۔

Abu Hurairah said: A man asked the prophet (ﷺ): 'O Messenger of Allah, we travel by sea and we take a little water with us, but if we use it for Wudu', we will go thirsty. Can we perform Wudu' with seawater?' The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Its water is a means of purification and its dead meat is permissible.'

Haidth Number: 333