Blog
Books
Search Hadith

بلی کے جھوٹے کا بیان۔

1 Hadiths Found
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ ان کے پاس آئے  ( پھر راوی نے ایک کلمے کا ذکر کیا جس کا مفہوم ہے )  کہ میں نے ان کے لیے وضو کا پانی ( لوٹے میں )  ڈالا، اتنے میں ایک بلی آئی، اور اس سے پینے لگی، تو انہوں نے اس کے لیے برتن جھکا دیا یہاں تک کہ اس نے پی لیا، کبشہ کہتی ہیں: تو انہوں نے مجھے دیکھا کہ میں انہیں  ( تعجب سے )  دیکھ رہی ہوں، تو کہنے لگے: بھتیجی! کیا تم تعجب کر رہی ہو؟ میں نے کہا: ہاں! تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: یہ ناپاک نہیں ہے، یہ تو تمہارے پاس بکثرت آنے جانے والوں اور آنے جانے والیوں میں سے ہے ۔

It was narrated from Kabshah bint Ka'ab bin Malik that Abu Qatadah entered upon her, then she narrated the following: I poured some water for him for Wudu', and a cat came and drank from it, so he tilted the vessel for it to drink. Kabshah said: He saw me looking at him and said: 'Are you surprised, O daughter of my brother?' I said: 'Yes.' He said: 'The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'They are not impure, rather they are among the males and females (animals) who go around among you.

Haidth Number: 341