Blog
Books
Search Hadith

باب: غلام کو قتل کر دینے والے مالک سے قصاص لینے کا بیان۔

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے گا تو ہم اسے قتل کریں گے اور جو کوئی اس کا عضو کاٹے گا تو ہم اس کا عضو کاٹیں گے اور جو کوئی اپنے غلام کو خصی کرے گا، ہم اسے خصی کریں گے“۔

It was narrated from Samurah that the Messenger of Allah said: Whoever kills his slave, we will kill him: whoever mutilates (his slave). We will mutilate him, and whoever castrates (his slave), we will castrate him.

Haidth Number: 4740
Haidth Number: 4741
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی اپنے غلام کو قتل کر دے گا تو ہم اسے قتل کریں گے اور جو کوئی اس کا عضو کاٹے گا، ہم اس کا عضو کاٹیں گے“۔

It was narrated that Samurah said: The Prophet said: 'Whoever kills his slave, we will kill him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him. '

Haidth Number: 4742