Blog
Books
Search Hadith

باب: عورتوں کا خون معاف کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لڑنے والوں پر لازم ہے کہ وہ قصاص لینے سے باز رہیں، پہلے جو ( مقتول کے وارثین میں ) سب سے قریبی ہو وہ معاف کرے، پھر اس کے بعد والے، خواہ عورت ہی ہو“۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah said: And it is upon those (relatives) of the killed one to block (any punishment) the first (in line) then the first, even if that one is a woman.

Haidth Number: 4792