Blog
Books
Search Hadith

باب: مسلم کی صفات۔

2 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ” ( حقیقی اور کامل ) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور جس کے ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں، اور ( حقیقی ) مہاجر وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی منع کی ہوئی چیزوں کو چھوڑ دے“۔

It was narrated that 'Abdullah bin 'Amr said: I heard the Messenger of Allah [SAW] say: The Muslim is the one from whose tongue and hand the Muslims are safe, and the Muhajir is the one who forsakes (Hajara) that which Allah has forbidden to him.

Haidth Number: 4999
Haidth Number: 5000