Blog
Books
Search Hadith

استحاضہ اور خون شروع ہونے اور بند ہونے کا بیان۔

3 Hadiths Found
فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا جو قریش کی شاخ قبیلہ بنو اسد کی ایک خاتون ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں، اور ذکر کیا کہ انہیں استحاضہ آتا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:  یہ تو ایک رگ ہے، تو جب حیض آئے تو نماز ترک کر دو، اور جب وہ ختم ہو جائے تو تو غسل کر لو، اور اپنے  ( بدن سے )  خون دھو لو پھر نماز پڑھو ۔

It was narrated from Fatimah bint Qais from Banu Asad Quraish that she came to the Prophet (ﷺ) and mentioned that she suffered from Istihadah. She said that he said to her: That is a vein, so when the time of menstruation comes, stop praying, and when it goes, take your bath and wash the blood from yourself then pray.

Haidth Number: 350
Haidth Number: 351
ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ پوچھا، کہنے لگیں: اللہ کے رسول! مجھے استحاضہ کا خون آتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  یہ ایک رگ ہے، تو تم غسل کر لو پھر نماز پڑھو ، چنانچہ وہ ہر نماز کے وقت غسل کرتی تھیں۔

It was narrated that 'Aishah said: Umm Habibah bint Jahsh asked the Messenger of Allah (ﷺ): 'O Messenger of Allah, I suffer from Istihadah.' He said: 'That is a vein, so perform Ghusl, then pray.' And she used to perform Ghusl for each prayer.

Haidth Number: 352