Blog
Books
Search Hadith

باب: دین بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگنے اور دور رہنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ زمانہ قریب ہے جب مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں گی، جنہیں لے کر وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش ہونے کی جگہوں میں چلا جائے گا، وہ اس طرح فتنوں سے اپنے دین کو بچائے گا“۔

It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'Soon the best wealth of a Muslim will be the sheep which follows in the mountain peaks and places where rainfall is to be found, fleeing with his religion from the tribulations.'

Haidth Number: 5039