Blog
Books
Search Hadith

باب: سر منڈانے کی اجازت کا بیان۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو دیکھا، اس کے سر کا کچھ حصہ منڈا ہوا تھا اور کچھ نہیں، آپ نے ایسا کرنے سے روکا اور فرمایا: ”یا تو پورا سر مونڈو، یا پھر پورے سر پر بال رکھو“۔

It was narrated from Ibn 'Umar that : The Prophet [SAW] saw a boy, part of whose head had been shaven and part had been left. He forbade that and said: Shave all of it, or leave all of it.

Haidth Number: 5051