Blog
Books
Search Hadith

باب: مونچھ کاٹنے کا بیان۔

3 Hadiths Found
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور میرے سر پر ( لمبے ) بال تھے، آپ نے فرمایا: ”نحوست ہے“، میں نے سمجھا کہ آپ مجھے کہہ رہے ہیں، چنانچہ میں نے اپنے سر کے بال کٹوا دیے پھر میں آپ کے پاس آیا تو آپ نے فرمایا: ”میں نے تم سے نہیں کہا تھا، لیکن یہ بہتر ہے“۔

It was narrated that Wa'il bin Hujr said: I came to the Prophet [SAW] and I had hair. He said: 'This is bad,' and I thought he meant me, so I cut my hair then I came to him. He said to me: 'I didn't mean you, but this is better.'

Haidth Number: 5055
Haidth Number: 5056
میری ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی طرح چار سال رہا تھا، اس نے کہا: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزانہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے ۱؎۔

It was narrated that Humaid bin 'Abdur-Rahman Al-Himyari said: I met a man who accompanied the Prophet [SAW] as Abu Hurairah accompanied him for four years, who said: 'The Messenger of Allah [SAW] forbade us from combing our hair everyday.'

Haidth Number: 5057