Blog
Books
Search Hadith

باب: بالوں میں داہنی طرف سے کنگھی کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( کاموں کو ) دائیں طرف سے شروع کرنا پسند فرماتے تھے ( کوئی چیز ) لیتے تھے تو دائیں ہاتھ سے، دیتے تھے تو دائیں ہاتھ سے، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام میں داہنی طرف سے ابتداء کرنا پسند فرماتے تھے۔

It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah [SAW] used to like to start in the right. He would accept with his right hand and give with his right hand, and he liked to start on the right in all his affairs.

Haidth Number: 5062