Blog
Books
Search Hadith

باب: دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے کی حرمت کا بیان۔

3 Hadiths Found
وہ اور ان کے ایک ساتھی ابوریحانہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ رہتے تھے اور خیر و بھلائی کی باتیں سیکھتے تھے، ایک دن میرے ساتھی میرے یہاں آئے اور مجھے بتایا کہ انہوں نے ابوریحانہ رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے، گودنے اور بال اکھاڑنے کو حرام قرار دیا ہے۔

It was narrated from Abu Al-Husain Al-Himyari that : He and a companion of his used to stay with Abu Raihanah to learn good things from him. He said: One day my companion came and told me that he heard Abu Raihanah say: 'The Messenger of Allah [SAW] forbade filing (the teeth), tattoos, and plucking hairs.'

Haidth Number: 5113
Haidth Number: 5114
Haidth Number: 5115