Blog
Books
Search Hadith

باب: عبیدہ کی روایت کا بیان۔

3 Hadiths Found
مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑوں، ریشم، سونے کی انگوٹھی سے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا۔ ( ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں ) ہشام نے اشعث کے برخلاف غیر مرفوع روایت کی ہے۔

It was narrated that 'Ali said: The Prophet [SAW] forbade me from Al-Qassi, silk, gold rings, and that I recite Qur'an while bowing. Hisham contradicted him, he did not narrate it in Marfu' form.

Haidth Number: 5186
Haidth Number: 5187
Haidth Number: 5188