Blog
Books
Search Hadith

باب: بچوں کے سر مونڈوانے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آل جعفر کو یہ کہہ کر کہ آپ ان کے پاس آئیں گے تین روز تک ( رونے اور غم منانے کی ) اجازت دی ۱؎، پھر آپ ان کے پاس آئے اور فرمایا: ”آج کے بعد میرے بھائی پر مت روؤ“، پھر فرمایا: ”میرے بھائی کے بچوں کو بلاؤ“۔ چنانچہ ہمیں لایا گیا گویا ہم چوزے بہت چھوٹے تھے پھر آپ نے فرمایا: ”نائی کو بلاؤ“، پھر آپ نے ہمارے سر مونڈنے کا حکم دیا۔

It was narrated that 'Abdullah bin Ja'far said: The Messenger of Allah [SAW] stayed away from the family of Ja'far (when he died) for three days, then he came to them, and said: 'Do not weep for my brother after today.' Then he said: 'Call my brother's sons to me.' We were brought like little chicks, and he said: 'Call the barber for me.' Then he ordered that our heads be shaved.

Haidth Number: 5229