Blog
Books
Search Hadith

باب: سفید کپڑا پہننے کے حکم کا بیان۔

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفید کپڑے پہنا کرو، اس لیے کہ یہ زیادہ پاکیزہ اور عمدہ ہوتے ہیں اور اپنے مردوں کو سفید کفن دیا کرو“۔ ( عمرو بن علی کہتے ہیں کہ ) یحییٰ نے کہا: میں نے اس روایت کو نہیں لکھا، میں نے کہا: کیوں؟ کہا: میمون بن ابی شبیب کی وہ روایت جو سمرہ رضی اللہ عنہ سے ہے وہی میرے لیے کافی ہے ۱؎۔

It was narrated from Samurah that: The Prophet [SAW] said: Wear white garments, for they are purer and better, and shroud your dead in them.

Haidth Number: 5324
Haidth Number: 5325