Blog
Books
Search Hadith

باب: حاکم کو کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔

1 Hadiths Found
میرے والد نے لکھوایا تو میں نے عبیداللہ بن ابی بکرہ کے پاس لکھا وہ سجستان کے قاضی تھے، تم دو لوگوں کے درمیان غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرو، اس لیے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”کوئی شخص دو لوگوں کے درمیان غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے“۔

It was narrated that 'Abdur-Rahman bin Abi Bakrah said: My father wrote to 'Ubaidullah bin Abi Bakrah - who was the judge of Sijistan - saying: 'Do not pass judgment between two people when you are angry, for I heard the Messenger of Allah [SAW] say: No one should pass judgment between two people when he is angry.'

Haidth Number: 5408