Blog
Books
Search Hadith

باب: حاکم اپنے گھر میں رہ کر بھی فیصلہ کر سکتا ہے۔

1 Hadiths Found
انہوں نے ابن ابی حدرد رضی اللہ عنہ سے اپنے قرض کا جو ان کے ذمہ تھا تقاضا کیا، ان دونوں کی آوازیں بلند ہو گئیں، یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنائی دیں، آپ اپنے گھر میں تھے، چنانچہ آپ ان کی طرف نکلے، پھر اپنے کمرے کا پردہ اٹھایا اور پکارا: ”کعب!“ وہ بولے: حاضر ہوں اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: ”اتنا قرض معاف کر دو“ اور آپ نے آدھے اشارہ کیا۔ کہا: میں نے معاف کیا، پھر آپ نے ( ابن ابی حدرد سے ) کہا: ”اٹھو اور قرض ادا کرو“۔

It was narrated from 'Abdullah bin Ka'b, from his father, that : He asked Ibn Abi Hadrad to pay off a debt that he owed him. Their voices grew so loud that the Messenger of Allah [SAW] heard them when he was inside his house. He came out to them, drew back the curtain of his room and called out: O Ka'b! He said: Here I am, O Messenger of Allah. He said: Drop his debt to half. He said: I will do that. He said (to the debtor): Go and pay it off.

Haidth Number: 5410