Blog
Books
Search Hadith

باب: حاکم اس شخص کو بلوا سکتا ہے جس کے بارے میں اس کو خبر ہے کہ اس نے زنا کیا ہے۔

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت لائی گئی، جس نے زنا کا ارتکاب کیا تھا تو آپ نے فرمایا: ”کس کے ساتھ؟“ وہ بولی: اپاہج سے جو سعد رضی اللہ عنہ کے باغ میں رہتا ہے، آپ نے اسے بلا بھیجا چنانچہ وہ لاد کر لایا گیا اور اسے آپ کے سامنے رکھا گیا، پھر اس نے اعتراف کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے خوشے منگا کر اسے مارا اور اس کے لنجے پن کی وجہ سے اس پر رحم کیا اور اس پر تخفیف کی ۲؎۔

It was narrated from Abu Umamah bin Sahl bin Hunaif that: A woman who had committed Zina was brought to the Prophet [SAW]. He said: With whom? She said: With the paralyzed man who lives in the garden of Sa'd. He was brought and placed before (the Prophet [SAW]) and he confessed. The Messenger of Allah [SAW] called for a bunch of palm leaves and hit him. He took pity on him because of his disability and was lenient with him.

Haidth Number: 5414