Blog
Books
Search Hadith

طواف افاضہ کے بعد عورت کے حائضہ ہونے کا بیان۔

1 Hadiths Found
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ام المؤمنین صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا کو حیض آ گیا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  شاید وہ ہمیں روک لے گی، کیا اس نے تم لوگوں کے ساتھ طواف  ( افاضہ )  نہیں کیا تھا؟  انہوں نے عرض کیا: کیوں نہیں ( ضرور کیا تھا ) ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تو پھر تو نکلو  ۱؎۔

It was narrated from 'Aishah that she said to the Messenger of Allah (ﷺ): Safiyyah bint Huyai began menstruating. The Messenger of Allah (ﷺ) said: Perhaps she has detained us. Did she not circumambulate the House with you? She said: Yes. He said: Then you can leave.

Haidth Number: 391