Blog
Books
Search Hadith

باب: قرض اور معصیت (گناہ) سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قرض اور معصیت ( گناہ ) سے پناہ مانگتے تھے، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ قرض سے بہت پناہ مانگتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”جو قرض دار ہو گا وہ بولے گا تو جھوٹ بولے گا اور وعدہ کرے گا تو وعدہ خلافی کرے گا“ ۱؎۔

It was narrated that 'Aishah said: The Messenger of Allah [SAW] often used to seek refuge (with Allah) from debt and sin. I said: 'O Messenger of Allah, how often you seek refuge from debt!' He said: 'Whoever gets into debt speaks and lies, and makes a promise and breaks it.'

Haidth Number: 5456