Blog
Books
Search Hadith

نفاس والی عورتوں کی نماز جنازہ کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ام کعب رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ پڑھی جو اپنی نفاس میں وفات پا گئی تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلاۃ میں ان کے بیچ میں  ( کمر کے پاس )  کھڑے ہوئے۔

It was narrated that Samurah said: I offered the funeral prayer with the Messenger of Allah (ﷺ) for Umm Ka'b who had died during childbirth, and during the prayer, the Messenger of Allah (ﷺ) stood at her middle.

Haidth Number: 393