Blog
Books
Search Hadith

باب: زندگی کے فتنے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا بیان۔

4 Hadiths Found
Haidth Number: 5510
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پانچ چیزوں سے پناہ مانگتے تھے، فرماتے تھے: ”قبر کے عذاب سے، جہنم کے عذاب سے، موت اور زندگی کے فتنے سے اور مسیح دجال ( کانا دجال ) کے فتنے سے اللہ کی پناہ مانگو“۔

It was narrated from Abu Hurairah that: The Messenger of Allah [SAW] used to seek refuge with Allah from five things, saying: Seek refuge with Allah from the torment of the grave, and from the torment of Hell, and from the trials of life and death, and from the evil of Al-Masihid-Dajjal.

Haidth Number: 5511
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے میری اطاعت کی، اس نے اللہ کی اطاعت کی، جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی“، آپ قبر کے عذاب، جہنم کے عذاب، زندہ اور مردہ لوگوں کو پہنچنے والے فتنے اور مسیح دجال ( کانا دجال ) کے فتنے سے پناہ مانگتے تھے۔

Abu Hurairah said: I heard the Messenger of Allah [SAW] say: 'Whoever obeys me has obeyed Allah and whoever disobeys me has disobeyed Allah.' And he used to seek refuge from the torment of the grave, the torment of Hell, the trials that may befall the living and the dead, and the tribulation of Al-Masihid-Dajjal.

Haidth Number: 5512
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ چیزوں سے اللہ کی پناہ طلب کرو، جہنم کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، موت اور زندگی کے فتنے سے اور مسیح دجال ( کانا دجال ) کے فتنے سے“۔

Abu Hurairah said: He (meaning the Prophet [SAW]) said: 'Seek refuge with Allah from five things: From the torment of Hell, the torment of the grave, the trials of life and death, and the tribulation of Al-Masihid-Dajjal.'

Haidth Number: 5513