Blog
Books
Search Hadith

باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور کھجوروں اور انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال و عمدہ) رزق تیار کرتے ہو“ کی تفسیر۔

6 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خمر ( شراب ) ان دو درختوں سے ( بنتی ) ہے، ( اور سوید کی روایت میں ہے کہ شراب ان دو درختوں: کھجور اور انگور سے بنتی ہے“۔

Abu Hurairah said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'Khamr comes from these two.' Suwaid (one of the narrators) said: From these two trees: The date palm and the grapevine.

Haidth Number: 5575
Haidth Number: 5576
Haidth Number: 5577
Haidth Number: 5578
Haidth Number: 5579
Haidth Number: 5580