Blog
Books
Search Hadith

باب: شراب کی حرمت کے وقت کی ان مختلف چیزوں کا ذکر جن سے شراب بنتی تھی۔

3 Hadiths Found
میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو مدینے کے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے سنا، انہوں نے کہا: لوگو! دیکھو، جس وقت شراب کی حرمت نازل ہوئی، اس وقت وہ پانچ چیزوں سے بنتی تھی: انگور، کھجور، شہد، گیہوں اور جو سے، اور خمر ( شراب ) وہ ہے جو عقل کو ڈھانپ لے ۱؎۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: I heard 'Umar, may Allah be pleased with him, delivering a Khutbah on the Minbar of Al-Madinah and he said: 'O people, on the day that the prohibition of Khamr was revealed, it was made from five things: From grapes, dates, honey, wheat and barley. Khamr is that which overcomes the mind.'

Haidth Number: 5581
میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر کہتے سنا: امابعد! جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو یہ اس وقت پانچ چیزوں سے بنتی تھی: انگور، گی ہوں، جو، کھجور اور شہد سے۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: I heard 'Umar bin Al-Khattab, may Allah be pleased with him, on the Minbar of the Messenger of Allah [SAW], say: 'The prohibition of Khamr was revealed when it was made from five things: From grapes, wheat, barley, dates and honey.'

Haidth Number: 5582
Haidth Number: 5583