Blog
Books
Search Hadith

رات کے ابتدائی حصے میں غسل کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آیا، تو میں نے ان سے سوال کیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے ابتدائی حصہ میں غسل کرتے تھے یا آخری حصے میں؟ تو انہوں نے کہا: دونوں طرح سے  ( کرتے تھے ) ، کبھی رات کے ابتدائی حصہ میں غسل کرتے، اور کبھی آخری حصہ میں، اس پر میں نے کہا: اس اللہ کی تعریف ہے جس نے شریعت مطہرہ والے معاملہ کے اندر گنجائش رکھی ہے۔

It was narrated that Ghudaif bin Al-Harith said: I entered upon 'Aishah and asked her: 'Did the Messenger of Allah (ﷺ) perform Ghusl at the beginning of the night or at the end?' She said: 'Both. Sometimes he performed Ghusl at the beginning and sometimes at the end.' I said: 'Praise be to Allah who has made the matter flexible.'

Haidth Number: 405