Blog
Books
Search Hadith

آٹا لگے ہوئے برتن میں پانی بھر کر غسل کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
وہ فتح مکہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں، آپ ایک ٹب سے غسل کر رہے تھے جس میں گندھا ہوا آٹا لگا تھا، اور آپ کو  ( فاطمہ رضی اللہ عنہا ۱؎ )  کپڑا سے پردہ کیے ہوئے تھیں، تو جب آپ غسل کر چکے، تو آپ نے چاشت کی نماز پڑھی، اور میں نہیں جان سکی کہ آپ نے کتنی رکعت پڑھی۔

Umm Hani' narrated that she entered upon the Prophet (ﷺ) on the day of the Conquest of Makkah, when he was performing Ghusl - while a garment was screening him - from a vessel in which were traces of dough. She said: He prayed Ad-Duha - but I do not know how many Rak'ahs he prayed - after he finished Ghusl.'

Haidth Number: 415