Blog
Books
Search Hadith

گھر میں بیٹھ کر پیشاب کرنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
جو تم سے یہ بیان کرے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا، تو تم اس کی تصدیق نہ کرو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر ہی پیشاب کیا کرتے تھے ۱؎۔

It was narrated that 'Aishah said: Whoever tells you that the Messenger of Allah (ﷺ) urinated standing up, do not believe him, for he would not urinate except while squatting.

Haidth Number: 29