Blog
Books
Search Hadith

غسل کے وقت عورت کے سر کے بال نہ کھولنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے اپنے آپ کو دیکھا ہے کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دونوں اس برتن سے غسل کرتے تھے، تو میں نے نظر اٹھا کر دیکھا تو وہاں ایک ڈول رکھا ہوا تھا جو ایک صاع کے برابر تھا، یا اس سے کچھ کم،  ( اور وہ اسی کی طرف اشارہ کر رہی تھیں )   ( وہ کہہ رہی تھیں کہ )  ہم دونوں غسل ایک ساتھ شروع کرتے، تو میں اپنے سر پر اپنے ہاتھوں سے تین مرتبہ پانی بہاتی، اور میں اپنا بال نہیں کھولتی تھی۔

Aishah said: I remember performing Ghusl - myself and the Messenger of Allah (ﷺ), from this - a vessel like a Sa' or smaller. We both started taking water from it and I poured water over my head with my hand, three times, without undoing any of my hair.

Haidth Number: 416