Blog
Books
Search Hadith

جنبی کے لیے سر پر کتنا پانی بہانا کافی ہے ؟

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے غسل  ( جنابت )  کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  رہا میں تو میں اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں ۔

It was narrated from Jubair bin Mut'im that mention of Ghusl was made in the presence of the Prophet (ﷺ) and he said: As for me, I pour water on my head three times.

Haidth Number: 425
Haidth Number: 426