Blog
Books
Search Hadith

پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تم لوگوں کا کیا خیال ہے کہ اگر کسی کے دروازے پر کوئی نہر ہو جس سے وہ ہر روز پانچ مرتبہ غسل کرتا ہو، کیا اس کے جسم پر کچھ بھی میل باقی رہے گا ، لوگوں نے کہا: کچھ بھی میل باقی نہیں رہے گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تو اسی طرح پانچوں نمازوں کی مثال ہے، اللہ تعالیٰ ان کی وجہ سے گناہوں کو مٹا دیتا ہے  ۱؎۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Do you think that is there was a river by the door of any one of you, and he bathed in it five times each day, would there be any trace of dirt left on him? They said: No trace of dirt would be left on him. He said: That is the likeness of the five daily prayers. By means of them Allah erases sins.

Haidth Number: 463