Blog
Books
Search Hadith

سفر میں ظہر کی نماز کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوپہر میں نکلے  ( ابن مثنی کی روایت میں ہے: بطحاء کی طرف نکلے )  تو آپ نے وضو کیا، اور ظہر کی نماز دو رکعت پڑھی، اور عصر کی دو رکعت پڑھی، اور آپ کے سامنے نیزہ  ( بطور سترہ )  تھا۔

It was narrated that Al-Hakam bin 'Utaibah said: I heard Abu Juhaifah say: 'The Messenger of Allah (ﷺ) set off at midday, during the time of intense heat' - (One of the narrators) Ibn Al-Muthanna said, to Al-Batha' - and he performed Wudu', and prayed Zuhr, two Rak'ahs, and 'Asr, two Rak'ahs, with a short spear ('Anzah) in front of him.

Haidth Number: 471