Blog
Books
Search Hadith

عشاء کو عتمہ کہنے کی کراہت۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تمہارے اس نماز کے نام کے سلسلہ میں اعراب تم پر غالب نہ آ جائیں ۱؎ وہ لوگ اپنی اونٹنیوں کو دوہنے کے لیے دیر کرتے ہیں  ( اسی بنا پر دیر سے پڑھی جانے والی اس نماز کو عتمہ کہتے ہیں )  حالانکہ یہ عشاء ہے ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Do not let the Bedouin make you change the name of this prayer of yours, for they delay the prayer until it is very dark because of their preoccupation with camels and milking them. Verily, it is 'Isha'.'

Haidth Number: 542
Haidth Number: 543