Blog
Books
Search Hadith

حضر (حالت اقامت) میں فجر اندھیرے میں پڑھنے کا بیان۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر پڑھتے تھے  ( آپ کے ساتھ نماز پڑھ کر )  عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی لوٹتی تھیں، تو وہ اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

It was narrated that 'Aishah said: When the Messenger of Allah (ﷺ) has prayed Subh, the women would depart, wrapped in their wrappers, unrecognizable because of the darkness.

Haidth Number: 546
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی فجر پڑھتی تھیں، پھر وہ لوٹتی تھیں تو اندھیرے کی وجہ سے کوئی انہیں پہچان نہیں پاتا تھا۔

It was narrated that 'Aishah said: The women used to pray Subh with the Messenger of Allah (ﷺ), wrapped in their wrappers, then they would return, and no one would recognize them because of the darkness.

Haidth Number: 547