Blog
Books
Search Hadith

سفر میں غلس میں نماز پڑھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے دن فجر غلس  ( اندھیرے )  میں پڑھی،  ( آپ خیبر والوں کے قریب ہی تھے )  پھر آپ نے ان پر حملہ کیا، اور دو بار کہا: «اللہ أكبر»  اللہ سب سے بڑا ہے  خیبر ویران و برباد ہوا، جب ہم کسی قوم کے علاقہ میں اترتے ہیں تو ڈرائے گئے لوگوں کی صبح بری ہوتی ہے  ۱؎۔

It was narrated that Anas said: The Messenger of Allah (ﷺ) prayed Fajr on the day of Khaibar during the time it was still dark, when he was near the enemy. Then he attacked them and said: 'Allahu Akbar! Khaibar is destroyed!' Twice. 'Then, when it descends in their courtyard, evil will be the morning for those who had been warned!' [1] [1] As-Saffat 37:177

Haidth Number: 548