Blog
Books
Search Hadith

فجر کے بعد نماز سے ممانعت کا بیان۔

2 Hadiths Found
Haidth Number: 562
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے سنا ہے، جن میں عمر رضی اللہ عنہ بھی ہیں اور وہ میرے نزدیک سب سے محبوب تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کے بعد نماز سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ سورج نکل آئے ۱؎، اور عصر کے بعد نماز سے منع فرمایا، یہاں تک کہ سورج ڈوب جائے۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: I heard more than one of the Companions of the Prophet (ﷺ) - including 'Umar who was one of the dearest of them to me - that the Messenger of Allah (ﷺ) forbade praying after Fajr until the sun had risen, and praying after 'Asr until the sun had set.

Haidth Number: 563