Blog
Books
Search Hadith

صبح کی اذان کا وقت۔

1 Hadiths Found
ایک پوچھنے والے نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فجر کی اذان کا وقت پوچھا، تو آپ نے بلال کو حکم دیا، تو انہوں نے فجر طلوع ہونے کے بعد اذان دی، پھر جب دوسرا دن ہوا تو انہوں نے فجر کو مؤخر کیا یہاں تک کہ خوب اجالا ہو گیا، پھر آپ نے انہیں  ( اقامت کا )  حکم دیا، تو انہوں نے اقامت کہی، اور آپ نے نماز پڑھائی پھر فرمایا:  یہ ہے فجر کا وقت ۔

It was narrated from Anas that someone asked the Messenger of Allah (ﷺ) about the time of Subh. The Messenger of Allah (ﷺ) commanded Bilal to call the Adhan when dawn broke. then the next day he delayed Fajr until it was very light, then he told him to call the Adhan and he prayed. Then he said: This is the time for the prayer.

Haidth Number: 643