Blog
Books
Search Hadith

اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اذان کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:  تمہارا رب اس بکری کے چرواہے سے خوش ہوتا ہے جو پہاڑ کی چوٹی کے کنارے پر اذان دیتا اور نماز پڑھتا ہے، اللہ عزوجل فرماتا ہے: دیکھو میرے اس بندے کو یہ اذان دے رہا ہے اور نماز قائم کر رہا ہے، یہ مجھ سے ڈرتا ہے، میں نے اپنے ( اس )  بندے کو بخش دیا، اور اسے جنت میں داخل کر دیا ہے ۔

It was narrated that 'Uqbah bin 'Amir said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'Your Lord is pleased with a shepherd high in the mountains who calls the Adhan for the prayer and prays. Allah says: 'Look at this slave of Mine; he calls the Adhan and Iqamah for the prayer and fears Me. I have forgiven My slave and admitted him to Paradise.'

Haidth Number: 667