Blog
Books
Search Hadith

داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت کا بیان

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم میں سے کوئی پانی پئیے تو اپنے برتن میں سانس نہ لے، اور جب قضائے حاجت کے لیے آئے تو اپنے داہنے ہاتھ سے ذکر  ( عضو تناسل )  نہ چھوئے، اور نہ اپنے داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے  ۱؎۔

It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: When any one of you drinks, let him not breathe into the vessel, and when he goes to the toilet let him not touch his penis with his right hand, nor wipe himself with this right hand.

Haidth Number: 47
Haidth Number: 48
مشرکوں نے  ( حقارت کے انداز میں )  کہا کہ ہم تمہارے نبی کو دیکھتے ہیں کہ وہ تمہیں پاخانہ  ( تک )  کی تعلیم دیتے ہیں، تو انہوں نے ( فخریہ )  کہا: ہاں، آپ نے ہمیں داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے اور  ( بحالت قضائے حاجت )  قبلہ کا رخ کرنے سے منع فرمایا، نیز فرمایا:  تم میں سے کوئی تین پتھروں سے کم میں استنجاء نہ کرے  ۱؎۔

It was narrated that Salman said: The idolators said: 'We see that your companion teaches you how to go to the toilet.' He said: 'Yes, he forbade us from cleaning ourselves with our right hand, and from facing toward the Qiblah, and he said: 'None of you should clean with less than three stones.'

Haidth Number: 49