Blog
Books
Search Hadith

مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت پڑھی جانے والی دعا کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو وہ: «اللہم افتح لي أبواب رحمتك»  اے اللہ! تو میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے  پڑھے، اور جب نکلے تو: «اللہم إني أسألك من فضلك» اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں  پڑھے ۔

It was narrated that 'Abdul-Malik bin Sa'eed said: I heard Abu Humaid and Abu Usaid say: 'The Messenger of Allah (ﷺ) said: When any one of you enters the Masjid, let him say: 'Allahumma aftahli abwaba rahmatik (O Allah, open to me the gates of your mercy). And when he leaves let him say: Allahumma inni as'aluka min fadlik (O Allah, I ask You of Your bounty).'

Haidth Number: 730