Blog
Books
Search Hadith

ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان۔

2 Hadiths Found
ایک سائل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  کیا تم میں سے ہر ایک کو دو کپڑے میسر ہیں؟ ۔

It was narrated from Abu Hurairah that someone asked the Messenger of Allah(ﷺ) about praying in a single garment, and he said: Does everyone of you have two garments?

Haidth Number: 764
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک ایسے کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا جس کے دونوں کناروں کو آپ اپنے دونوں کندھوں پر رکھے ہوئے تھے۔

Narrated Umar bin Abi Salamah: It was narrated from Umar bin Abi Salamah that he saw Messenger of Allah(ﷺ)praying in a single garment in the house of Umm Salamah, putting the ends of it on his shoulders.

Haidth Number: 765