Blog
Books
Search Hadith

نقش و نگار والی چادر میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چادر میں نماز پڑھی جس میں نقش و نگار تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ان بیل بوٹوں نے مجھے مشغول کر دیا، اسے ابوجہم کے پاس لے جاؤ، اور اس کے عوض کوئی سادی چادر لے آؤ ۔

It was narrated from Aisha (ra) that the Messenger of Allah(ﷺ)prayed in a khamisah that had markings, then he said: These markings distracted me. Take it to Abu Jahm and bring me his Anbijani (a woolen garment with no markings).

Haidth Number: 772