Blog
Books
Search Hadith

لوگ کسی جگہ اکٹھا ہوں اور سب برابر ہوں تو کون امامت کرے ؟

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تین شخص ہوں تو ان میں سے ایک کو امامت کرنی چاہیئے، اور ان میں امامت کا زیادہ حقدار وہ ہے جسے قرآن زیادہ یاد ہو ۔

It was narrated from Abu Sa'eed that the Prophet (ﷺ) said: when there are three people let one of them lead the prayer, and the one who is most entitled to lead the prayer is the one who has most knowledge of the Qur'an.

Haidth Number: 783