Blog
Books
Search Hadith

امام کا رعیت میں سے کسی شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان۔

2 Hadiths Found
لوگوں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری نماز وہ تھی جسے آپ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے ایک کپڑے میں اس حال میں پڑھی تھی کہ اس کے دونوں کنارے بغل سے نکال کر آپ کندھے پر ڈالے ہوئے تھے۔

It was narrated that Anas said: In the last prayer that the Messenger of Allah(ﷺ) prayed with the people, he prayed wrapped up in a single garment, behind Abu Bakr.

Haidth Number: 786
Haidth Number: 787