Blog
Books
Search Hadith

نماز کا وقت نکل جانے کے بعد جماعت کے ساتھ نماز دہرانے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میری ران پہ ہاتھ مار کر مجھ سے فرمایا:  جب تم ایسے لوگوں میں رہ جاؤ گے جو نماز کو اس کے وقت سے دیر کر کے پڑھیں گے تو کیسے کرو گے؟  انہوں نے کہا: آپ جیسا حکم دیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  نماز اول وقت پر پڑھ لینا، پھر تم اپنی ضرورت کے لیے چلے جانا، اور اگر جماعت کھڑی ہو چکی ہو اور تم  ( ابھی )  مسجد ہی میں ہو تو پھر نماز پڑھ لینا ۔

It was narrated that Ahu Dharr said: The Messenger of Allah (ﷺ) said to me, and struck my thigh: 'What will you do if you stay among people who delay the prayer until its time is over?' He said: 'What do you command me to do?' He said: 'Offer the prayer on time, then go about your business. Then if the Iqamah for that prayer is said and you are in the Masjid, then pray.'

Haidth Number: 860