Blog
Books
Search Hadith

جو آدمی مسجد میں امام کے ساتھ باجماعت نماز پڑھ چکا ہو اس سے فریضہ نماز کے ساقط ہونے کا بیان۔

1 Hadiths Found
میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہم کو بلاط  ( ایک جگہ کا نام )  پر بیٹھے ہوئے دیکھا، اور لوگ نماز پڑھ رہے تھے، میں نے کہا: ابوعبدالرحمٰن! کیا بات ہے آپ کیوں نہیں نماز پڑھ رہے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: دراصل میں نماز پڑھ چکا ہوں، اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ ایک دن میں دو بار نماز نہ لوٹائی جائے ۱؎۔

It was narrated that Sulaiman - the freed slave of Maimunah - said: I saw Ibn 'Umar sitting in Al-Balat when the people were praying. I said: '0 Abu 'Abdur- Rahman, why are you not praying?' He said: 'I have already prayed, and I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Do not repeat a prayer twice in one day.

Haidth Number: 861