Blog
Books
Search Hadith

صف میں ملے بغیر رکوع کرنے کا بیان۔

2 Hadiths Found
وہ مسجد میں داخل ہوئے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکوع میں تھے، تو انہوں نے صف میں شامل ہونے سے پہلے ہی رکوع کر لیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اللہ آپ کی حرص میں اضافہ فرمائے، پھر ایسا نہ کرنا  ۱؎۔

Abu Bakrah narrated that he entered the Masjid when the when the Prophet (ﷺ) was bowing, so he bowed outside the row. The Prophet said: May Allah increase you in keenness, but do not do this again.

Haidth Number: 872
ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی، پھر سلام پھیر کر پلٹے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اے فلاں! تم اپنی نماز درست کیوں نہیں کرتے؟ کیا نمازی دیکھتا نہیں کہ اسے اپنی نماز کیسی پڑھنی چاہیئے،  ( سن لو )  میں اپنے پیچھے سے بھی ایسے ہی دیکھتا ہوں جیسے اپنے سامنے سے دیکھتا ہوں ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (ﷺ) prayed one day then left and said: '0 so-and-so, why don't you improve your prayer? Shouldn't the one who is praying reflection how he prays it for himself? I can see behind me just as I can see in front of me. '

Haidth Number: 873