Blog
Books
Search Hadith

کتا برتن میں منہ ڈال دے تو اس میں موجود چیز کے بہانے کا حکم

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے، تو وہ  ( جو کچھ اس برتن میں ہو )  اسے بہا دے، پھر سات مرتبہ اسے دھوئے ۔ ابوعبدالرحمٰن کہتے ہیں کہ مجھے اس بات کا علم نہیں کہ کسی شخص نے علی بن مسہر کی ان کے قول «فلیرقہ» پر متابعت کی ہو۔

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'If a dog licks the vessel of any one of you, let him throw (the contents) away and wash it seven times.' Abu 'Abdur-Rahman (An-Nasa'i) said: I do not know any one who followed 'Ali bin Mushir in narrating it with: Let him throw it away.

Haidth Number: 66