Blog
Books
Search Hadith

جس برتن میں کتا منہ ڈال دے اسے مٹی سے مانجھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کے مار ڈالنے کا حکم دیا ۱؎ اور شکاری کتوں کی اور بکریوں کے ریوڑ کی نگہبانی کرنے والے کتوں کی اجازت دی، اور فرمایا:  جب کتا برتن میں منہ ڈال دے، تو اسے سات مرتبہ دھوؤ، اور آٹھویں دفعہ اسے مٹی سے مانجھو  ۲؎۔

It was narrated from 'Abdullah bin Al-Mughaffal that the Messenger of Allah (ﷺ) commanded that dogs be killed, but he made an exception for hunting dogs and sheepdogs and said: If a dog licks a vessel then wash it seven times, and rub it the eighth time with dust.

Haidth Number: 67