Blog
Books
Search Hadith

جہری نمازوں میں امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کچھ نمازیں پڑھائیں جن میں قرآت بلند آواز سے کی جاتی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب میں بآواز بلند قرآت کروں تو تم میں سے کوئی بھی سورۃ فاتحہ کے علاوہ کچھ نہ پڑھے ۔

It was narrated that Ubadah bin As-Samit said: The Messenger of Allah (ﷺ) led us in one of the prayers in which the recitation is done out loud, and he said: 'None of you should recite when I recite out loud, apart from the Umm Al_quran (Al Fatihah).'

Haidth Number: 921